تاسف میرے مقتول بھانجے کے لئے دعا کیجئے گا!

ناعمہ عزیز

لائبریرین
آہ!!!
یہ خبر آج میری نظروں سے گزری ! پر کہنے کو لفظ ختم ہو گئے ہیں :(
میں نہیں پڑھ سکتی نا سن سکتی ہوں :(
اللہ مرحوم کی مغفرت کرے آمین ۔
 

تعبیر

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
یا خدایا اتنے سے معصوم بچے کے ساتھ ایسا سلوک
اللہ آپ سب کو صبر دے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top