میرے لیپ ٹاپ میں پی ڈی ایف فائل کی ڈاؤنلوڈ نگ کا مسئلہ

کاشف اختر

لائبریرین
گوگل کروم یا موزیلا فائرفاکس سے جب میں کوئی پی ڈی ایف فائل ڈاونلوڈ کرنا چاہتا ہوں تو وہاں موجود ڈاؤنلوڈ کے آپشن پر کلک کرنے کے بعد بجاے ڈاونلوڈ ہونے کے آن لائن ریڈینگ کا آپشن ظاہر ہوجاتا ہے اور مکمل ای بک کا صفحہ صفحہ سامنے آجاتا ہے ، وہاں اگرچہ دائیں جانب ڈاونلوڈ کا ایک آئیکن موجود ہوتا ہے ، لیکن اس سے ڈاونلوڈنگ اسی وقت ممکن ہے جب کہ مکمل فائل کھل کر سامنے آجائے ! واضح رہے کہ ایسا صرف میرے لیپ ٹاپ میں ہوتا ہے ، اور یہ مسئلہ ورڈ پریس اور بلاگسپاٹ سے مربوط ہونے کے بعد سے ہی پیش آرہا ہے ؟ اس مسئلے کا کوئی حل ہوتو برائے مہربانی میری رہنمائی فرمائیں
 
یاز

محفلین
فائر فاکس میں آپشن میں جا کے ایپلی کیشن کی ٹیب کلک کریں۔
کونٹینٹس کے کالم میں سے پی ڈی ایف کو سلیکٹ کریں اور اس کے آگے موجود آپشنز (جو ماؤس کلک سے ظاہر ہوں گی) میں سے فائل سیو کرنے کی آپشن منتخب کریں۔ امیدِ واثق ہے کہ افاقہ ہو گا۔
 
ڈاونلوڈ کا آپشن کلک کرنے سے پہلے یا بعد ؟ یا ابھی ہی کیا جاسکتا ہے ؟ جبکہ ابھی ڈاونلوڈ نہیں کررہا ہوں ؟
 
arifkarim

معطل
گوگل کروم یا موزیلا فائرفاکس سے جب میں کوئی پی ڈی ایف فائل ڈاونلوڈ کرنا چاہتا ہوں تو وہاں موجود ڈاؤنلوڈ کے آپشن پر کلک کرنے کے بعد بجاے ڈاونلوڈ ہونے کے آن لائن ریڈینگ کا آپشن ظاہر ہوجاتا ہے اور مکمل ای بک کا صفحہ صفحہ سامنے آجاتا ہے ، وہاں اگرچہ دائیں جانب ڈاونلوڈ کا ایک آئیکن موجود ہوتا ہے ، لیکن اس سے ڈاونلوڈنگ اسی وقت ممکن ہے جب کہ مکمل فائل کھل کر سامنے آجائے ! واضح رہے کہ ایسا صرف میرے لیپ ٹاپ میں ہوتا ہے ، اور یہ مسئلہ ورڈ پریس اور بلاگسپاٹ سے مربوط ہونے کے بعد سے ہی پیش آرہا ہے ؟ اس مسئلے کا کوئی حل ہوتو برائے مہربانی میری رہنمائی فرمائیں
chrome://plugins
میں جاکر پی ڈی ایف ویوور ڈس ایبل کر دیں
 
Top