میری پہلی غزل آپ کے نام

اچانک

محفلین
اس وقت تو ہیں یہ ایک قطعہ یاد ارہا ہے

ہر اک سوال کا اسکو جواب کیا دیتا
میں لخت لخت بدن اس کو حساب کیا دیتا
جو نہ رکھ سکا اک پھول کی خوشبو محفوظ
میں اسکے ہاتھ میں‌ پوری کتاب کیا دیتا
قبلہ صاحب
اس شعر نے تو جان نکال کر رکھ دی
لیکن میں ذرا مختلف آدمی ہوں چلو پڑھے نہ پڑھے الماری تو رکھے گا
اور اس سے میری خوشبو تو اٹی رہے گی، کبھی نہ کبھی وقت کی گرد جھاڑ کر اسے پڑھے گا تو سہی؟؟؟
 

اچانک

محفلین
ان سے کسی نے ہمارے کارڈیولوجسٹ ہونے کی مخبری کر دی ہے ۔۔۔۔ مفت علاج کے چکر میں ہیں ۔۔۔ اہستہ اہستہ بیماری بتا رہے ہیں :)
میرا خیال پے کہ پہلے مخبر کو تلاش کیا جائے
ویسے مفت علاج کی بات ذرا ہمیں بھی سمجھ آتی ہے
کیا خیال ہےِِِ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

اچانک

محفلین
اسد بخاری بھیا آداب
دل بڑا ہونا تو بذاتِ خود بیماری ہے۔
اللہ آپ کو اور محفل کے سبھی دوستوں کو بیماری سے محفوظ رکھے (آمین)
آپ کا بھائی
م۔م۔مغل
میں آپ کی اس بات سے متفق ہوں
اور اتنی پر خلوس دعائوںً کے لئے بہت بہت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شکریہ قبلہ
 
Top