میری پہلی انڈروائڈ گیم

ڈسٹرب کرنے کے لئے معذرت۔ لیکن جناب تابش صاحب سے کس طرح رابطہ کیا جا سکتا ہے؟ یا پھر آپ کی فرصت کا انتظار کر لیا جائے؟
جناب محترم آپ تابش صاحب کو پرسنل میسیج کر سکتے ہیں یہاں کلک کرکے

رہی بات میرے فرصت کی تو کچھ وقت درکار ہوگا

ایسی بھی کیا ضرورت آن پڑی کیبورڈ کی؟
 
Top