ہی ہی ہی واؤوووووووو
میں نے بھی اپنی تاریخ پیدائش کا سکرین شارٹ لینا ہے لالہ![]()
ویسے فہیم مزا آتا اگر یہ ہندسہ 85-05-19 ہوتا![]()
واؤؤ دیٹ از سو کیوٹ فہیم بھیا
مجھے بھی کرنا ہے اسے ہی
ہی ہی ہی آپ کی نقل
سب اراکین اپنی اپنی تاریخ پیدائش یہاں جمع کروا دیں، جیسے جیسے ان کی تاریخ آتی جائے گی ڈیڈیکیٹ کرتا جاؤں گا۔