میری پسند ناپسند

تیشہ

محفلین
لیکن دفن ہونے کے لئے ہمیں پاکستان کی ہی یاد آتی ہے۔
__________________

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

نہیں فرحت یہ کچھ ہم جیسے بھی الٹی کھوپڑی والے پائے جاتے ہیں ۔ ۔ میں اور میرے بچے برٹشِ سٹزن شیپ ہیں ۔ ۔ ۔
میں نے اپنی وصیت نامہ یہ تیار کرایا ہے کہ میں مر گئی تو مجھے یہی انگلینڈ میں ہی دفنایا جائے ۔ اور چوں کہ میں اپنی بیٹیوں کی شادیاں بھی یہاں کی سیٹل فیملی سے کرنا چاہوں گی ۔ تو دیکھا جائے تو میرے بچے بھی پیدائش کے بعد ادھر کے پلے بڑھے ۔ اب انکے بچے بھی ادھر ہی پلے بڑھیں گے ۔ تو ہم سب کا پاکستان دفنانے کی نا تو خواہش ہے ، نا ہی ارمان ، شوق

اسی طرح مجھ سے بڑی سس کو یہاں رہتے ہوئے پیچیس سال ہوگئے ہیں ، انکی آل اولاد ادھر کی ہے ۔ چھوٹی سس کو پندرہ سال ہوئے اسکے بھی آل اولاد ادھر ، اسی طرح چوتھی کا بھی یہی حساب ،

جب ہمارے آل اولاد یہاں کی ہوکر رہ گئی ہے تو ہم سب نے مر کر پاکستان کس لئے دفن ہونا ہے :confused: وہیں پے ہونگیں جہاں ہمارے بچے بچوں کے بچے ہونگے ۔ پاکستان نا تو بچوں نے جانا ہے نا پسند کرتے ہیں تو مرنے کے بعد کل کلاں فاتخہ تو پڑھنے آجایا کریں گے ناں ہماری قبروں پے ۔ :hatoff:
 
فرحت کیانی

لائبریرین
:) آپ صحیح کہہ رہی ہیں لیکن ابھی بھی ایسے لوگ کافی ہیں جن کو یہاں آئے عرصہ ہو چلا ہے اور ان کے بچے شاید زندگی میں ایک آدھ بار سے زیادہ پاکستان نہ گئے ہوں لیکن پھر بھی ان کی خواہش یہی ہوتی ہے کہ آخری ٹھکانہ اپنے ملک میں ہی ہو۔
 
محسن حجازی

محفلین
میری کوئی بات بری لگ گئی :( سوری

کیا کروں کہ مذاق کرنا بھی نہین آتا مجھے :cry:

اب تنگ نہیں کرونگی سچییییییی

نہ ادی بھلا برا کیا لگنا ہے :)
اصل میں یہ گانا یاد آ گیا، تاہم میں کچھ دیر میں لکھتا ہوں اس بارے میں۔
ادھر ماسی سے بھی وعدہ تھا کہ اپنی اصلی برائيوں پر کچھ لکھوں گا :(
 
تعبیر

محفلین
واقعی ماوراء۔ یہ یہاں کتنے ہی لوگوں کا مسئلہ ہے۔ یہاں تو ہر دوسرا بندہ یہی کہہ رہا ہوتا ہے خصوصاً نوجوان نسل۔ اچھا بھی نہیں لگتا اور افسوس بھی ہوتا ہے ان کی سوچ پر۔

پچھلے سال ہم لوگ یونیورسٹی میں پاکستانی سوسائٹی کی گیٹ توگیدر میں تھے تو پاکستانی ہونے نہ ہونے کے بارے میں بات چل نکلی۔ ایک برٹش پاکستانی لڑکی نے بہت اچھی بات کی کہ ہم لوگ ویسے تو ساری زندگی خود کو اور دوسروں کو اپنے پاکستانی شہری نہ ہونے کا یقین دلانے میں مصروف رہتے ہیں لیکن دفن ہونے کے لئے ہمیں پاکستان کی ہی یاد آتی ہے۔

یہ تو عمیرہ احمد کے کسی ناول/ افسانے کا ڈائیلاگ ہے کہ پاکستان کو ہماری قبروں کی نہیں بلکہ ہماری جوانی کی ضرورت ہے ۔
 
تعبیر

محفلین
نہ ادی بھلا برا کیا لگنا ہے :)
اصل میں یہ گانا یاد آ گیا، تاہم میں کچھ دیر میں لکھتا ہوں اس بارے میں۔
ادھر ماسی سے بھی وعدہ تھا کہ اپنی اصلی برائيوں پر کچھ لکھوں گا :(

ہائے ننھی سی جان
یہی ہوتا ہے جب آپ کسی کے فیورٹ ہوتے ہیں کوئی ادھر سے کھینچتا ہے تو کوئی ادھر سے :mrgreen:
برائیاں ہونگی تو لکھے گے نا

کچھ دیر کچھ زیادہ لمبییییییییی نہیں ہو گئی :laugh:
اس کے علاوہ محسن آپ نے سارہ سے بھی کوئی وعدہ کیا ہے
 
تیشہ

محفلین
یہ تو عمیرہ احمد کے کسی ناول/ افسانے کا ڈائیلاگ ہے کہ پاکستان کو ہماری قبروں کی نہیں بلکہ ہماری جوانی کی ضرورت ہے ۔

میں بھی اپنا ڈائیلاگ تیار کرتی ہوں
پاکستان کو نا میری جوانی جائے گی نا میری میت ، ۔۔ ۔
zzzbbbbnnnn.gif

:hatoff:
 
تیشہ

محفلین
:) آپ صحیح کہہ رہی ہیں لیکن ابھی بھی ایسے لوگ کافی ہیں جن کو یہاں آئے عرصہ ہو چلا ہے اور ان کے بچے شاید زندگی میں ایک آدھ بار سے زیادہ پاکستان نہ گئے ہوں لیکن پھر بھی ان کی خواہش یہی ہوتی ہے کہ آخری ٹھکانہ اپنے ملک میں ہی ہو۔

جی شاید ہوتے ہونگے :confused: مگر مجھے اللہ جانے کیوں روزبروز چڑِ ِ ہوتی جاتی ہے :( حالنکہ میں ایسی نہیں تھی پر اب میرے دل میں نا پاکستان کی محبت ہے فرحت :( نا پاکستان میں رہنے والوں کے لئے ے :blush:
پتا نہیں کیوں مگر مجھے شدید کوفت ہوتی ہے ،، میری سوچ ، خیالات ، سب بہت چینج ہوا ہے ان دس سالوں میں ، میں تو اپنے بچوں کے رشتے بھی پاکستان کرنے کے خلاف ہوں :( میری کوشش یہی ہے یہاں کے ہی فیملی ہو ، پاکستان کا کوئی آتا بھی ہے تو میں بھڑک اٹھتی ہوں :blush: پتا نہیں کیوں مگر ایسا ہی ہے ۔ :|
 
ہائے بوچھی آپ کو تو جھوٹ بھی بولنا نہیں آتا

اگر ایسا ہوتا تو آپ اس وقت اس فارم پر نا ہوتیں بلکہ کسی انگریزی فارم پر اور آپ اردو بھی نا لکھتیں۔ ہمیں بھی دوست نا بناتیں‌کہ ہم بھی تو پاکستانی ہیں :)
 
آپ سب تو دوست ہیں ناں ۔ ۔۔ اور دوستوں کے لئے تو جان بھی حاضر ہے :hatoff: مگر اگر کوئی رشتہ ، کوئی تعلق ، نا ہو اور صرف پاکستانی ہو تو بس پھر ۔ ۔ بس ہی ہے :blush:
میں تو ایک جنرل بات کر رہی ہؤں نا تعبیر ، آپ سبکی تھوڑی کر رہی ہوں :grin:

اپنی پسند نا پسند :hatoff:
 
Top