میری ویب سائٹ

قریبا 13 سال قبل ایک ویب بنائی تھی جو ایچ ٹی ایم ایل میں تھی
http://www.quran.or.kr/

یہ کورین ، انگلش،ا ردو اور عربی میں ہے۔ بنیادی طور پر کورین میں ہے۔ شاید اس وقت سی ایس ایس کا اسٹائل یوز کیا تھا۔ قریبا پانچ سال پہلے اس کو اپ ڈیٹ کرنا بند کردیا ہے۔ نہ میرے پاس وقت ہے کہ اس کو اپ ڈیٹ کروں
مگر میں اس کو اپ ڈیٹ کرنا چاہتا ہوں۔ کوئی ہے جو میری مدد کرے۔ میں مناسب ادائیگی بھی کرسکتا ہوں۔
 
Top