شروع
unique محفلین ستمبر 1، 2017 #3 تاکہ یہ قرآنی عادات پر مشتمل ایک خوبصورت لڑی بن کر بعد میں آنے والوں کے لئے قرآنی آئینہ اور مشعل راہ ہو
تاکہ یہ قرآنی عادات پر مشتمل ایک خوبصورت لڑی بن کر بعد میں آنے والوں کے لئے قرآنی آئینہ اور مشعل راہ ہو
گلزار خان محفلین ستمبر 2، 2017 #4 سب سے پہلے تو آپ بتائیں تاکہ ہمیں بھی معلوم پڑ کے آپ کس لہاز سے اور کیا بات کر رہے ہیں تاکہ ہم بھی اپنی زندگیوں کو قرآن مجید اور احادیث کی روشنی میں لا کر عمل پیرا ہو سکے ؟
سب سے پہلے تو آپ بتائیں تاکہ ہمیں بھی معلوم پڑ کے آپ کس لہاز سے اور کیا بات کر رہے ہیں تاکہ ہم بھی اپنی زندگیوں کو قرآن مجید اور احادیث کی روشنی میں لا کر عمل پیرا ہو سکے ؟
گلزار خان محفلین ستمبر 2، 2017 #5 unique نے کہا: شروع مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اللہ کے نام سے شروع جو بہت مہربان اور رحم کرنے والا ہے
unique نے کہا: شروع مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اللہ کے نام سے شروع جو بہت مہربان اور رحم کرنے والا ہے
گلزار خان محفلین ستمبر 2، 2017 #6 unique نے کہا: تاکہ یہ قرآنی عادات پر مشتمل ایک خوبصورت لڑی بن کر بعد میں آنے والوں کے لئے قرآنی آئینہ اور مشعل راہ ہو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شروعات کریں باقی ممبرز مجھ سمیت حصہ لیے گے ان شااللہ
unique نے کہا: تاکہ یہ قرآنی عادات پر مشتمل ایک خوبصورت لڑی بن کر بعد میں آنے والوں کے لئے قرآنی آئینہ اور مشعل راہ ہو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شروعات کریں باقی ممبرز مجھ سمیت حصہ لیے گے ان شااللہ
unique محفلین ستمبر 6، 2017 #7 میری قرآنی عادت نمبر ایک الذین یومنون بالغیب وہ لوگ جو بن دیکهے ایمان لائیں یہ میری بهی قرآنی عادت ہے آپ بهی اپنی عادات کو قرآن کے آئینے میں دیکهیں
میری قرآنی عادت نمبر ایک الذین یومنون بالغیب وہ لوگ جو بن دیکهے ایمان لائیں یہ میری بهی قرآنی عادت ہے آپ بهی اپنی عادات کو قرآن کے آئینے میں دیکهیں
سید عمران محفلین ستمبر 6، 2017 #8 یہ عادت نہیں عقیدہ ہے۔۔۔ عادت کسی جسمانی فعل کی ادائیگی کو کہتے ہیں!!!