میری بیاض سے

جاسمن نے 'پسندیدہ کلام' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 11, 2018

  1. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,984
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    کیسے منزل پہ پہنچتا کوئی
    راہ میں رہنما بیٹھے تھے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,984
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    سیف اندازِ بیاں رنگ بدل دیتا ہے
    ورنہ اِس دنیا میں کوئی بات نئی بات نہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر