میری باتیں

ناعمہ عزیز

لائبریرین
عشق لٹ دا ولیاں پیغمبراں نوں
تے کئیاں بادشاواں دی بادشاہی لٹ لئی
اج تیرا کی لٹیا اے بلھیا
ایس عشق خدا دی خدائی لٹ لئی
 
نایاب

لائبریرین
بٹیا جی
اتنا گہرا کلام پسند سے سنتی ہو ۔۔۔
تو " خون کیوں نہ جوش مارے "
اب سمجھ آیا کہ آپ پر وہ کیفیت کیوں طاری ہوئی
جس وقت نعت شریف کی ادائیگی کا شرف حاصل کر رہی تھیں آپ ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہوووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووو
اے اوکھے پینڈے لمیاں راہواں عشق دیاں
اللہ ہوووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووو
آکھ اللہ ہوووووووووووووووووووووووووو
پھلاں ورگی جنڈری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پڑھ پڑھ عالم فاضل ہویوں
کدے اپنے آپ نوں پڑھیا ہی نیں
جا جا ورڈا مندر مسیتاں
کدے من اپنے وچ وڑیا ای نیں
ایویں روز شیطان نال لڑنا ایں
کدے نفس آپنے نال لڑیا ای نیں
بلھے شاہ آسمانی اڈدیاں پھڑنا ایں
جیہڑا گھر بیٹھا اونہوں پھؑڑیا ای نیں
رب رب کردے بڈھے ہو گئے
ملاں پنڈت سارے
رب دا کھوج کھرا نہ لبھا
تے سجدے کر کے ہارے
رب تے تیرے اندر وسدا
اے تے وچ قران اشارے
بلھے شاہ رب اوہنوں ملدا
جیہڑا یار توں تن من وارے
توں وار دے ہر شئے
یار اپنے توں
تے جیتنی عشق دی بازی
یار دے ناں دی نیت کھلو جا
تینوں آکھن عشق نمازی
تیرا یار کہوے کہ توں
گھنگرو پا لے
پانویں فتوے لاوے قاضی
بلھے شاہ جگ رسدا رس جاوے
پر آساں یار نوں رکھنا اے راضی
،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
وما توفیقی الا باللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
بٹیا جی
اتنا گہرا کلام پسند سے سنتی ہو ۔۔۔
تو " خون کیوں نہ جوش مارے "
اب سمجھ آیا کہ آپ پر وہ کیفیت کیوں طاری ہوئی
جس وقت نعت شریف کی ادائیگی کا شرف حاصل کر رہی تھیں آپ ۔
۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
ہوووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووو
اے اوکھے پینڈے لمیاں راہواں عشق دیاں
اللہ ہوووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووو
آکھ اللہ ہوووووووووووووووووووووووووو
پھلاں ورگی جنڈری۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
پڑھ پڑھ عالم فاضل ہویوں
کدے اپنے آپ نوں پڑھیا ہی نیں
جا جا ورڈا مندر مسیتاں
کدے من اپنے وچ وڑیا ای نیں
ایویں روز شیطان نال لڑنا ایں
کدے نفس آپنے نال لڑیا ای نیں
بلھے شاہ آسمانی اڈدیاں پھڑنا ایں
جیہڑا گھر بیٹھا اونہوں پھؑڑیا ای نیں
رب رب کردے بڈھے ہو گئے
ملاں پنڈت سارے
رب دا کھوج کھرا نہ لبھا
تے سجدے کر کے ہارے
رب تے تیرے اندر وسدا
اے تے وچ قران اشارے
بلھے شاہ رب اوہنوں ملدا
جیہڑا یار توں تن من وارے
توں وار دے ہر شئے
یار اپنے توں
تے جیتنی عشق دی بازی
یار دے ناں دی نیت کھلو جا
تینوں آکھن عشق نمازی
تیرا یار کہوے کہ توں
گھنگرو پا لے
پانویں فتوے لاوے قاضی
بلھے شاہ جگ رسدا رس جاوے
پر آساں یار نوں رکھنا اے راضی
،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
وما توفیقی الا باللہ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔

میں ایک دن اپنی ٹیچر کو سنا رہی تھی لالہ ، کہ ہماری پرنسپل آگئی ، اور میں چپ ہو گئی ، اور وہ کہتی ارے ارے آپ سناؤ ، یہ سن کر ہی تو میں آئی ہوں آپ اتنے دل سے پڑھ رہی ہو کہ میرا لیکچرچھوڑ کر سننے آگئی ہوں ۔
 
نایاب

لائبریرین
بٹیا میری
" صوفیانہ کلام " اکثر و بیشتر " ملامت اور مجاز " کے غلاف میں لپٹا ہوا ہوتا ہے ۔
بصورت ناریل چھلکا سخت بے مزہ اور کھردرا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور محنت کر کے جب اس چھلکے کو اتارا جاتا ہے تو اندر سے سفید گری اور میٹھا پانی
صوفیانہ کلام دراصل " تبلیغ کلام " کی بجائے " تبلیغ عمل " کو مستحسن ٹھہراتا ہے ۔
" خاصاں دی گل " اے دھی رانی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اللہ کرے ذوق عمل و علم اور زیادہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آمین
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
بٹیا میری
" صوفیانہ کلام " اکثر و بیشتر " ملامت اور مجاز " کے غلاف میں لپٹا ہوا ہوتا ہے ۔
بصورت ناریل چھلکا سخت بے مزہ اور کھردرا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
اور محنت کر کے جب اس چھلکے کو اتارا جاتا ہے تو اندر سے سفید گری اور میٹھا پانی
صوفیانہ کلام دراصل " تبلیغ کلام " کی بجائے " تبلیغ عمل " کو مستحسن ٹھہراتا ہے ۔
" خاصاں دی گل " اے دھی رانی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
اللہ کرے ذوق عمل و علم اور زیادہ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ آمین
جی لالہ آپ بالکل ٹھیک کہہ رہےہیں مجھے ایسا لگتا ہے جیسے وہ سب وہی کچھ کہہ رہا ہو جو میں سننا چاہتی ہوں۔
 
نایاب

لائبریرین
جی لالہ آپ بالکل ٹھیک کہہ رہےہیں مجھے ایسا لگتا ہے جیسے وہ سب وہی کچھ کہہ رہا ہو جو میں سننا چاہتی ہوں۔
ماشاءاللہ
" اقرا بسم ربک الذی خلق "
مجھے یقین ہے کہ آپ یہ سورت اور اسکے ترجمے و تفسیر سے آگاہ ہوں گی ۔
اس شعر کا ترجمہ کیا ہے ۔
ترک دنیا گیرتا سلطاں شوی
ورنہ ہمچو سرگرداں شوی
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
ماشاءاللہ
" اقرا بسم ربک الذی خلق "
مجھے یقین ہے کہ آپ یہ سورت اور اسکے ترجمے و تفسیر سے آگاہ ہوں گی ۔
اس شعر کا ترجمہ کیا ہے ۔
ترک دنیا گیرتا سلطاں شوی
ورنہ ہمچو سرگرداں شوی
096001u.gif
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
لالہ اس کی تفسیر کے بارے میں جہاں تک میرا علم ہے یہ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر پہلی وحی تھی ۔ ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کی وحی کی ابتدا سچے خوابوں سے ہوئی ۔ جو خواب آپ دیکھتے تھے وہ صبح کے ظہور کی طرح ظاہر ہو جاتا ، پھر آپ نے گوشہ نشینی اور خلوت اختیار کر لی، ام المومنین حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہ سے توشہ لے کر غار حرا میں تشریف لے اتے اور کئی کئی راتیں وہیں عبادت میں گزارا کرتے پھر آتے اور توشہ لے کر چلے جاتے ۔ یہاں تک کہ ایک مرتبہ وہیں شروع شروع میں وحی آئی ، فرشتہ آپ کے پاس آیا اور کہا اقرا یعنی پڑھیے۔ ۔ آپ فرماتے ہیں کہ میں نے کہا میں تو پڑھا نہیں ہوں ، فرشتے نے مجھے پکڑا اور دبوچا یہاں تک کہ مجھے تکلیف ہوئی پھر مجھے چھوڑ دیا اور فرمایا کہ پڑھ۔ میں نے پھر کہا کہ میں پڑھنا نہیں جانتا، فرشتے نے مجھے دوبارہ دبوچا جس سے مجھے تکلیف بھی ہوئی پھر چھوڑ دیا اور فرمایا پڑھو ، میں پھر یہی کہا کہ میں پڑھنے والا نہیٕں ہوں ، اس نے مجھے تیسری مرتبہ پکڑ کر دبایا اور تکلیف پہنچائی اور پھر چھوڑ دیا اور اقرا باسم ربک الذی خلق سے مالم یعلم تک پڑھا۔ آپﷺ ان آیتوں کے خوف کو لئے حضرت خدیجہ کے پاس آئے اور فرمایا مجھے کپڑا اوڑھا دو ، چانچہ کپڑا اوڑھا دیا گیا یہاں تک کہ ڈر خوف جاتا رہا تو آپ ﷺ نے حضرت خدیجہ سے سارا واقعہ بیان کیا ۔
 
نایاب

لائبریرین
ماشاءاللہ بٹیا جی
بہت مفصل لکھا آپ نے
لیکن میری مراد براہ راست سورت پاک کے ترجمے سے تھی ۔
اور میں نے آپ کے دستخط میں شامل ۔۔۔۔۔
ترک دنیا گیرتا سلطاں شوی
ورنہ ہمچو سرگرداں شوی ۔۔۔۔۔
اس شعر کا مطلب پوچھا تھا ۔
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
ماشاءاللہ بٹیا جی
بہت مفصل لکھا آپ نے
لیکن میری مراد براہ راست سورت پاک کے ترجمے سے تھی ۔
اور میں نے آپ کے دستخط میں شامل ۔۔۔ ۔۔
ترک دنیا گیرتا سلطاں شوی
ورنہ ہمچو سرگرداں شوی ۔۔۔ ۔۔
اس شعر کا مطلب پوچھا تھا ۔
مجھے یاد نہیں یہ میں نے کہاں پڑھا تھا لالہ ، لیکن اس کا مطلب کچھ یوں تھا کہ

ارباب شریعت کی راہ منزل نفس و مال سے باہر آنا ہے اور نعیم مقام میں داخل ہونا ہے اور اصحاب طریقت کی راہ منزل جان و دل سے باہر آنا اور وحدت کے اعلی مقام پر پہنچ جانا ہے ۔
 
نایاب

لائبریرین
مجھے یاد نہیں یہ میں نے کہاں پڑھا تھا لالہ ، لیکن اس کا مطلب کچھ یوں تھا کہ
۔
بٹیا جی
دوبارہ تلاش کرو کہاں پڑھا تھا ۔ اور اس کا درست ترجمہ تلاش کرو ۔
"" ترک دنیا گیرتا سلطاں شوی ورنہ ہمچو سرگرداں شوی ""
مکتب عشق کا دستور نرالا دیکھا ، اس کو چھٹی نا ملی جس نے سبق یاد کیا ۔
؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
یہ فیضان نظر تھا یا کہ مکتب کی کرامت تھی
سکھائے کس نے اسمغیل کو آداب فرزندی؟
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
بٹیا جی
دوبارہ تلاش کرو کہاں پڑھا تھا ۔ اور اس کا درست ترجمہ تلاش کرو ۔
"" ترک دنیا گیرتا سلطاں شوی ورنہ ہمچو سرگرداں شوی ""

؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
یہ فیضان نظر تھا یا کہ مکتب کی کرامت تھی
سکھائے کس نے اسمغیل کو آداب فرزندی؟

میرا خیال ہے یہ میں نے کشف المحجوب میں پڑھا تھا میں نیٹ سے تلاش کرتی ہوں لالہ ، لیکن اگر آپ کو اس کا صحیح مطلب معلوم ہے تو آپ مجھے بتا دیں لالہ ؟ ہو سکتا ہے مجھے غلطی لگی ہو۔:rolleyes:
 
نایاب

لائبریرین
میرا خیال ہے یہ میں نے کشف المحجوب میں پڑھا تھا میں نیٹ سے تلاش کرتی ہوں لالہ ، لیکن اگر آپ کو اس کا صحیح مطلب معلوم ہے تو آپ مجھے بتا دیں لالہ ؟ ہو سکتا ہے مجھے غلطی لگی ہو۔:rolleyes:
بٹیا مجھے تو فارسی کی الف بے نہیں آتی ۔۔
ایسا کرتے ہیں استاد محترم محمد وارث بھائی سے پوچھتے ہیں ۔۔۔
"" ترک دنیا گیرتا سلطاں شوی ورنہ ہمچو سرگرداں شوی ""
 
Top