میرا گاؤں

عسکری

معطل
جی ہاں یہ سارا علاقہ ہزاروں سال سے آباد ہے ۔۔ موجودہ حالت کیسی ہے لوگوں کی ؟ ذریعہ آمدنی زراعت کے علاوہ کیا ہے ؟
وسلام

جیسا کہ پتہ ہے سب کو باکستان کے پانچ دریا اس جگہ پر ملتے ہیں اس پنجند ہیڈ ورکس سے جو 2 بڑی نہیریں نکلتی ہیں وہ اوچ کے دونوں طرف سے گزرتی ہیں ساری زمین زرخیز اور آبی وسائل سے مالا مال یہ علاقہ90فیصد بلواستہ یا بلا واستہ زراعت سے منسلک ہے کچھ بڑے باغات بھی ہیں لوگوں کے۔اور کچھ فیکٹریاں بھی ہیں۔پورے پنجاب کو جانے والی سوئی گیس کا پمپنگ سٹیشن پلانٹ بھی اوچ میں ہے جگہ جگہ گیس کے پائپ نکلے ہوئے ہیں اور اسی پلانٹ میں ایک اور پائپ میکنگ یونٹ بھی ہے کچھ مقامی اور کچھ اپر پنجاب کی آبادی اس بڑے پلانٹ میں کام کرتی ہے
 
Top