میرا پِنڈ-سرائچ

پھر شاید لکھنے میں ایسے لکھا گیا ہو گا۔

ویسے کھل کیا ہوتا ہے؟
کھل میرے خیال میں ہوتی ہے۔
کھل کئی قسم کی ہوتی ہے جن میں زیادہ مشہور بنولے کی کَھل ہے۔کپاس میں جب روئی کو الگ کیا جاتا ہے تو پیچھے بیج بچ جاتے ہیں۔ان بیجوں سے تیل نکالتے ہیں اور باقی ماندہ حصہ کھل کہلاتا ہے
سرسوں کی کھل بھی ہوتی ہے۔۔جب سرسوں سے تیل نکلوانے کیلیے مشین پر جاتے ہیں تو سرسوں مشین میں ڈال دی جاتی ہے۔پھر ایک طرف تیل نکل آتا ہے دوسری طرف کھل۔
مویشی کھل کو بہت پسند کرتے ہیں اور کھل دودھ میں اضافے کیلیے ڈالی جاتی ہے۔
کسی دن کھل کی تصاویر پیش کروں گا
 

قیصرانی

لائبریرین
کھوئے ملائی والی قلفی،لاچیاں باداماں والی قلفی،لوہے لیلن توں قلفی،ودیا قلفی آپ وی کھاؤ تے اپنے بچیَاں نوں وی کھواؤ
%D8%AC%D8%A8-%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%D9%88%D8%A7%D9%84%DB%92-%D9%85%D9%84%D8%AA%DB%92-%DB%81%DB%8C%DA%BA-%D8%B4%D8%A7%DA%A9%D8%B1%D8%A7%D9%84%D9%82%D8%A7%D8%AF%D8%B1%DB%8C-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D8%B9%D8%B2%D8%A7%D8%B2-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%AA%D9%82%D8%B1%DB%8C%D8%A8-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%D8%AD%D9%88%D8%A7%D9%84.56923
Ice-Cream-Cone-Wallpaper-ice-cream-6333735-1024-768.jpg
یہ قلفی فروش کیا ایم کیو ایم کا ہے؟
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
DSC00122.jpg

جیسا کہ اوپر ذکر کیا تھا کہ میرے گاؤں میں ابھی تک سکھوں کے مکانات موجود ہیں۔یہ مکان بھی سکھوں کا تعمیر کردہ ہے اور میرے گھر کے بالکل پچھواڑ میں ہے

یہ گھر اندر سے کیسا ہے؟ کیا آپ نے اسے اندر سے دیکھا کبھی؟
 
Top