میرا پرچہ 1ایڈوب کے کچھ کام

السلام علیکم
ایڈوب فوٹو شاپ میں بندہ نے کچھ کام انٹرنیٹ سے ہی سیکھ کر کئے ہیں میری یہ خواہش ہے کہ ان میں کمی کوتاہی
یا بہتر طریقہ کی رہنمائی بھی جاننے والے حضرات سے ملتی تاکہ میری اصلاح ہوتی۔اور اسکے ساتھ کوئی اردو دان اس سے
کچھ سیکھ لے تب تو یہ میرے لئے اضافی نفع ہوگا۔
تصویری شکل میں ہونے پر محفل کے موجودہ اصول پر نہیں اترتی کہ اسکو ایڈوب ٹیوٹوریل کے ذیل میں شامل کرتا
با اجازت منتظمین ان کا نمونہ اور لنک یہاں درج کرتا ہوں اس سلسلے کو میرے پرچے کا نام دے کر۔
To be able to post links or images your post count must be 5 or greater. You currently have 1 posts.

Please remove links from your message, then you will be able to submit your post
اس ائرر کی وجہ سے نمونہ اور لنک دینا ممکن نہ ہوسکا اب اس شرط کے پورا ہونے پر انشااللہ
globe2.gif

لنک
http://urdunama.org/forum/viewtopic.php?f=65&t=1760
 
برادرم آپ کے پیغام میں ہی لنک شامل نہ ہو پانے کا سبب بھی درج ہے۔ در اصل محفل کو ویب باٹس اور اسپیمرس سے بچانے کے لئے یہ معمولی سی پیغامات کی حد رکھی گئی ہے۔ امید ہے کہ آپ ہم سے تعاؤن فرمائیں گے۔ آپ تعارف کے زمرے میں اپنا تعارف پیش کریں اس طرح محفلین کو آپ کی آمد کی خبر بھی ہو جائے گی اور لوگ آپ کے بارے میں جان بھی سکیں گے۔
 
Top