تعارف میرا تعارف

جی سی یونیورسٹی لاہور سے بی اے اونرز کر رہا ہوں اور میرا یہ آخری سمیسٹر ہے- پسندیدہ مضمون اسلامی فقہ ہے- اردو میرا زوق ہے- آگے اسی مضمون میں ایم فل اور پی ایچ ڈی کا ارادہ ہے
تمام دوستوں سے معذرت خواہ ہوں کہ میراتعارف پڑھتے ہوے یوں لگا ہے کہ شاید اردو میں آگے پڑھنا ہے نہیں !!نہیں !!بلکہ اسلامی فقہ ہی۔۔۔۔
 
بدامان ندامت یہ کہنا پڑ رہا ہے کہ احقر کو اس سوفٹ ویر کا استعمال نہیں آ رہا تو نا چیز آپ کی طرف پر امید نظریں جماءے ہے کہ خاکسار کی التجا پر غور و خوض کیجے گا۔
 
خوش آمدید محمد سرمد صدیقی۔

بی اے اونرز میں پڑھے جانے والے تمام مضامین کی ایک فہرست تو پیش کریں۔ :)
 
Top