حسن نثار رائے ونڈ جس جگہ رہتا ہے اس کا نام بیلی پور ہے بیلی پنجابی کا لفظ ہے اور اس کا مطلب دوست ہے۔ حسن نثار کے پرانے کلاس فیلوز اور دوستوں کے بھی یہاں پر گھر ہیں اس لئے اس کا نام بیلی پور رکھ دیا گیا۔ہو سکتا ہے کیونکہ یہ پاکستان کے چند مشہور ترین صحافیوں میں سے ایک ہیں
آپ کی بات سمجھ نہیں آئی ذرا تفصیل سے سمجھا ئیں گے؟السلام علیکم
ڈان ٹی وی پر ایک پروگرام "گریبان" حسن نثار برادری کا بھی شروع کیا تھا
بڑی ہمت والا بندہ تھا۔
احتسابآپ کی بات سمجھ نہیں آئی ذرا تفصیل سے سمجھا ئیں گے؟