مہندی رَچا کے ہاتھ میں دُلہن نہ میں بَنی - (اَدُھوری غزل)

عؔلی خان

محفلین
*~* اَدُھوری غزل *~*

مہندی رَچا کے ہاتھ میں دُلہن نہ میں بَنی
کوئی تو یہ بتائے کہ مُجھ میں تھی کیا کمی
جب دینے والوں نے مُجھے حَق نہ دیا کوئی
پاَپوش کی طرح سے میں بازار میں بِکی

© عؔلی خان – www.AliKhan.org/book.pdf
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top