مہر گڑھ

قیصرانی

لائبریرین
اہوووووووووو میں اتنی جلدی بےوقوف کیوں بن جاتی ہوں ایک دفعہ میرے کلاس فیلو نے بھی مجھے ایسے ہی ایک بات پر بےوقوف بنایا تھا نیکسٹ ٹائم آئی ول بی ویری کئرفل:p

اور جو اگلی پوسٹ کی بات ہے تو ،یہ تو ،یہ بات ہوگئی کہ سمندر میں سے اپنی پسند کا قطرہ نکال لو:rolleyes::LOL:
اوہو، سوری اگر آپ کو برا لگا
 

ملائکہ

محفلین
بہت اچھا سلسلہ ہے ، سب سے پہلے کاشت کاری اور باقاعدہ آباد ہونے والی قوم کا شاید کچھ اور نام اور مقام میں نے سن رکھا ہے۔ تفصیل ملی تو پیش کروں گا۔
اس ریجن میں تو بہت سی مخلتف اقوام تھیں آپ نے بھی کوئی ضرور پڑھی ہوگی:)
 

ملائکہ

محفلین
بہت ہی عمدہ معلومات دی ہیں ملائکہ ،،،اب مزا آجائے خود بھی ان جگہوں میں جائے تو:)
شکریہ نیلم اور آپ بالکل سہی کہہ رہی ہیں۔۔۔۔:)
بےحد عمدہ اور معلوماتی شئیرنگ کی ہے آپ نے بیٹا ۔جیتی رہیئے
تھینک یو آل
 
Top