مہرنستعلیق ویب فونٹ جاری کر دیا گیا

میں نے اس کو فوٹو بکٹپر اپلوڈ کر کے وہاں سے شئرکیا ہے.
ماشاءاللہ تابش صدیقی صاحب آپ کا بہت بہت شکریہ میں نے بہت کوشش کی لیکن کامیابی نہیں ملی۔ آپ نے کمپیوٹر کے ذریعہ یہ امیج اپلوڈ کی؟ میں موبائل سے کوشش کر رہا تھا۔ خیر۔ اور ایک صفحہ
Dropbox - Link not found
 
موبائل سے کیا ہے. تصویر کی شئر آپشن میں جا کر کاپی لنک کیا. اور پھر ڈائریکٹ لنک پر کلک کر دیا
 
_zpstcpcyt2h.png
 
الف نظامی

لائبریرین
مہر نستعلیق خطاطی کے اصولوں اور رینڈرنگ رفتار کے حوالے سے سب سے بہترین فونٹ ہے. شکر ہے لگیچر بیسڈ بھاری بھرکم فونٹ سے جان چھٹی.
 
arifkarim

معطل
شکر ہے لگیچر بیسڈ بھاری بھرکم فونٹ سے جان چھٹی.
ہلکے پھلکے کیریکٹر فانٹس پہلے بنے تھے، بھاری بھرکم لگیچر فانٹس بہت بعد میں۔ نیز مہر نستعلیق میں بھی لگیچرز موجود ہیں البتہ تعداد کم ہے۔ ضرورت اور موقع محل کے مطابق جو پسند ہو استعمال کر لیں۔
 
کم نہیں بلکہ بہت ہی کم. یہی وجہ ہے کہ اسے کیریکٹر بیسڈ فونٹ کہا جاتا ہے لگیچر بیسڈ نہیں.
 
متلاشی

محفلین
کم نہیں بلکہ بہت ہی کم. یہی وجہ ہے کہ اسے کیریکٹر بیسڈ فونٹ کہا جاتا ہے لگیچر بیسڈ نہیں.
اور وہ لگیچرز ، لگیچرز ہوتے ہوئی بھی لگیچرز نہیں ہیں۔ کیونکہ ان پر اعراب وغیرہ کی مکمل سپورٹ موجود ہے۔ دوسرے لفظوں میں ان کو بطور کریکٹرز ہی استعمال کیا گیا ہے۔ ہمیں غرض لگیچرز کے استعمال سے نہیں ۔ بلکہ لگیچرز کی لمیٹیشنز سے ہے۔ جیسا کہ اعراب وغیرہ کو سپورٹ نہ کرنا وغیرہ ۔
 
Top