شوق کا مل نہ ہونے کے قانون کے مطابق مگرمچھ پر سواری کے شوقین پہلے مگر مچھ کی نگرانی کا کورس ضرور کریںیہ طریقہ تو مگرمچھوں کا نگران ہی اپنا سکتا ہے۔ عام آدمی ایسی کوشش کے نتیجے میں مگرمچھ کے پیٹ میں بھی پہنچ سکتا ہے![]()
پٹھانوں کا گدھوں سے خاص رشتہ جو ہواہمارے اس پٹھان کی مہارت اس مگرمچھی نگران سے بڑھ کر ہے۔
ایک بہت مزاحیہ بات زہن میں آئی تھی مگر لکھنے کا ارادہ ترک کر دیا کیونکہ پھر بات سیاسی ہوجائے گی۔پٹھانوں کا گدھوں سے خاص رشتہ جو ہوا![]()
فکر نہ کریں ہم کٹر پنجابی ہیں یعنی کے بھٹی ہیںایک بہت مزاحیہ بات زہن میں آئی تھی مگر لکھنے کا ارادہ ترک کر دیا کیونکہ پھر بات سیاسی ہوجائے گی۔![]()
کہفکر نہ کریں ہم کٹر پنجابی ہیں یعنی کے بھٹی ہیں