مکتبۃ المکنون المفھرس للمخطوطات کے لیے خصوصی ویب سائٹ کا اجراء

ذیشان

محفلین
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
اللہ تعالی کی توفیق اور اس کے شکر کے ساتھ مکتبۃ المکنون المفھرس للمخطوطات ( قابل تلاش اردو اسلامی پی ڈی ایف کتابوں کا سب سے بڑا مستند مجموعہ سوفٹ ویئر کی صورت میں ) کے لیے خصوصی ویب سائٹ کا اجراء کیا گیا ہے
تمام محبت کرنے والے حضرات سے درخواست ہے کہ وزٹ کر کے استفادہ کریں اور کسی رائے ، مشکل یا سوال کی صورت میں ویب سائٹ پر موجود رائے دینے کی آپشن کا استعمال کریں ۔
اپنی خصوصی دعاؤں میں یاد رکھیں ۔شکریہ

http://www.ilmedin.com/web/
خادم العلم و العلماء ۔
والسلام
 
MindRoasterMirs

یہ لنک تو اب کام نہیں کر رہا لیکن مجھے لگتا ہے کہ یہ وہی ہے ۔ علم دین - دینی علوم کی ڈیجیٹائزیشن کی تحریک
 
Top