موٹاپے کا علاج

علم تغذیہ (Nutrition & Dietetics) اور ورزش کے متخصصین کا کہنا ہے کہ طبعی وزن سے بیس کیلو وزن بڑھ جانا موٹاپا ہوتا ہے۔ مجلہ سائنس کے مطابق تحولی علامیہ (Metabolic Syndrome) ایک عام بیماری ہے جو تقریباً بیس فیصدی مزمن موٹاپے کا سبب بنتی ہے، جس کو حساب شدہ طریق کار سے بر طرف کیا جا سکتا ہے۔ اس بیماری کے اسباب ہائی بلڈ پریشر، بلڈ کلسٹرول اور بلڈ شوگر کی زیادتی، اور ان کے علاوہ کمر کی گولائی کا حد سے زیادہ ہونا (مردوں میں ۱۴۰ انچ اور عورتوں میں ۳۵ انچ) ہونا ہے جو اس علامیہ کے وجود میں آنے کا باعث بنتے ہیں۔ بدن میں غذائی مادوں کے تحول (Metabolism) کا صحیح نہ ہونا، غیر مناسب تغذیہ اور عدم تحرک موٹاپے کا سبب بنتے ہیں۔
باقی معلومات یہاں درج کی گئی ہے۔
 
Top