مولوی عبد الحق کی کتاب قوائدِ اردو

قیصرانی

لائبریرین
جی مگرابھی پہلا لنک کام نہیں‌کر رہا۔ اگر کسی دوست کے پاس ہو تو مجھے ای میل کر دیں۔
بےبی ہاتھی
 

الف عین

لائبریرین
یہاں سرچ کرنے سے پتہ چلا کہ اردو کی 876 کتابیں اس پروجیکٹ میں شامل ہیں اگرچہ ان پر ریویو چل رہا ہے:

ربط
 

قیصرانی

لائبریرین
اعجاز اختر نے کہا:
یہ تو پ ڈ ف بھی ۲۰ ایم بی کی ہے۔ ہمارے بس کا تو یہ نہیں۔
جی استادٍ محترم، کہاں سے ملے گی یہ 20 ایم بی کی فائل۔ میں کر لوں گا ڈاؤن لوڈ۔ ایک بار آپ نے ایک حکم دیا تھا فائل کی شکل میں‌پوسٹیں‌بھیجنے کا۔ تفصیل کا انتظار رہے گا۔
بےبی ہاتھی
 

دوست

محفلین
اس ویب سائٹ‌کو بھی اردو ویب کی لائبریری کے لیے ذرائع کے طور پر محفوظ کیا جانا چاہیے۔ دوست جنھیں لکھنے کے لیے کتب دستیاب نہیں‌ یہاں سے پی ڈی ایف حاصل کرکے اس پر یونیکوڈ میں لکھنے پر کام کریں۔
 
Top