موسموں ‌کا تغیر و تبدل

قیصرانی

لائبریرین
پیارے دوستو، بہت دن پہلے ایک دوست نے سوال کیا تھا کہ کیا میں ××××× کو جانتا ہوں (××××× اس لیے کہ اصلی نام بھول گیا) تو میں‌نے وضاحت مانگی تو جواب ملا کہ یہ موسموں کے تغیر و تبدل کے چکر کو کہتے ہیں۔ یہ چکر ہر ایک لاکھ یا دو لاکھ سال (دس ہزار سال نہیں) کے بعد مکمل ہوتا ہے۔ یعنی ابھی جو موسم قطبین پر ہے، سائیکل کی تکمیل پر وہی موسم خط استوا اور خط استوا کا موسم قطبین پر منتقل ہو جائے گا۔ کیا اس بارے میں‌کوئی لنکس، کوئی معلومات یا کوئی تبصرہ۔ اس موضوع کو آپ دیوانے کی بڑ کہہ سکتے ہیں۔ لیکن مجھے اس پر کچھ نہ کچھ بات درکار ہے :)
 
سلام
آمد بخیر ہی ہے قصرانی بھائی سب سے پہلے آپ کو عید مبارک اس کے بعد یہ کہ میں کچھ غیر حاضر رہا ہوں اس کے لیے آپ سے معافی مانگتا ہوں ویسے بھی کون سا کسی کے جانے سے کام روک جاتے ہیں بحر حال میں آیا کچھ سمجھ تو نہیں سکا کہ یہ کیا چکر ہے استوا مستوا صاحب کا مگر یہ ضرور لگا کہ کہیں یہ وہ سائیکل تو نہیں جو "آ جا تے بے جا سائیکل تے" والے نے چرا لی ہے ۔
:p
 
Top