محمد بلال افتخار خان
محفلین
دیپ سدھو بھارتی پنجاب کی فلم انڈسٹری کا ایک اداکار ہے اور سِکھ نہیں ہے، وہ بی جے پی کارکن ہے۔
بھارتیہ کسان یونین لیڈر راکیش ٹکیت نے کہا ہے کہ لاعلم لوگ ٹریکٹر چلا رہے تھے، انھیں دہلی کے راستے کا پتہ نہیں تھا۔ انتظامیہ نے انھیں دہلی کی طرف جانے کا راستہ بتایا۔ وہ دہلی گئے اور واپس لوٹ آئے۔ ان میں سے کچھ انجانے میں لال قلعہ کی جانب چلے گئے۔ پولس نے انھیں لوٹنے کی ہدایت کی