موبایل میں چلنے والے جار سافٹ ویر

AHsadiqi

محفلین
میرا سوال یہ ہے کہ کیا موبایل سیٹ میں چلنے والے سافٹ ویر اردو زبان میں موجود ہیں مثلا کتابیں ڈکشنری نقشہ جات وغیرہ فارسی زبان میں میں نے بہت سی کتابیں دیکھی ہیں کیا ہم اردو میں انہیں نہیں بنا سکتے میں نے ایک دو بار کوشش کی لیکن فونٹ صحیح نہیں دکھاتا
دوسرا سوال کہ ھماری دینی کتب اردو زبان میں موبایل کے لیے بنانے پر کوئی سائٹ یا ادارہ کام کر رہے ہیں ۔
یا میرا خیال میں ہمارے نوجوان دوستوں کو آپس میں میسج کرنے رنگ ٹون بنانے اور سننے سے فرصت نہیں کہ کوئی اچھا کام کرسکیں ؟
 

عاصم مٹھو

محفلین
سوال تو اچھا ہے دیکھیں اس کا کیا جواب آتا ہے۔
میں خود اس کے انتظار میں ہوں۔ میرے پاس قرآن مجید ہے اردو ترجمے کے ساتھ۔
اور میرے پاس اردو انگلش ڈکشنری بھی ہے اُس میں بہت کم الفاظ ہیں۔
 
Top