موباٸل فون میں ان پیج اردو چلانا

ڈیال

محفلین
اردو محفل کے ساتھیوں سے اپنے ایک اہم ترین مسٸلے کے متعلق مدد حاصل کرنے کے لیے حاضر ہوا ہوں
مجھے ایک ایسی انڈراٸڈ ایپلیکیشن کی تلاش ہے جس کی مدد سے ان پیج اردو کا مکمل کام موباٸل فون پر کیا جا سکے اور اس کی فاٸل بالکل کمپیوٹر ان پیج کی طرح ہو
مجھے اس کی اشد ضرورت ہے کوٸی بھاٸی مدد کر دیں
 
فرقان احمد

جناب! آپ اپنے موبائل میں ایم ایس ورڈ انسٹال کر لیجیے اور بے دھڑک اُردو لکھیے۔ ہماری دانست میں، ان پیج کا کوئی موبائل ورژن موجود نہیں ہے۔
 
طمیم

محفلین
ان پیج فائل سے یونی کوڈ کنورٹر ایپ سمارٹ فون پر کام کرنے کے لئے فائدہ مند ہوگی جو کہ آف لائن کام کرتی ہو۔ ونڈوز کے لئے مختلف کنورٹر کا کوڈ تو محفل پر موجود ہے۔ اگر کوئی ایپ تیار کرسکے تو فائدہ مند ہوگی۔
 
ڈیال

محفلین
بہت

بہت شکریہ مگر کچھ مزید کوٸی دوست مدد کر سکیں

یا اگر کسی کے پاس یونیکورڈ کو انپیج میں کنورٹ کرنے کا کوٸی حل ہو تو کرم نوازی فرماٸیں
 
ڈیال

محفلین
نیز یہ کسی کے میسج کو لاٸک کرنے کا یہاں کیا طریقہ ہے اردو محفل میں پلیز ارشاد
 
Top