موبائل فون کے ذریعے پیغامات میں تصویر شامل کرنے کا طریقہ ویڈیو ٹیوٹوریل

اردو محفل فورم کے بہت سے اراکین جو ابھی تک پیغامات میں تصویر شامل کرنے کا طریقہ نہیں جانتے ان سب کے لیے ایک چھوٹا سا ویڈیو ٹیوٹوریل

فوٹو بکٹ کے ذریعے اردو محفل فورم میں تصویر شامل کرنے کا طریقہ
 
سکرین ریکارڈر میں ہاتھوں کی ریکارڈنگ نہیں ہوتی؟؟ مطلب فون استعمال کرتے ہوئے؟؟ کی بورڈ پہ بھی نظر نہیں آئے۔
نہیں کی بورڈ تو نظر آئے گا جس چیز کو آپ کلک کرو گی وہ بھی نظر آئے گی ہاتھ تو موبائل سے باہر ہیں وہ کیسے نظر آئیں گے:D
 

لاریب مرزا

محفلین
نہیں کی بورڈ تو نظر آئے گا جس چیز کو آپ کلک کرو گی وہ بھی نظر آئے گی ہاتھ تو موبائل سے باہر ہیں وہ کیسے نظر آئیں گے:D
ہائیں!! کلک تو ہاتھوں سے ہی کرنا ہے نا۔ اور ہاتھ موبائل سے باہر کیسے ہوئے؟؟ اسکرین پہ ہوتے ہیں کلک کرتے ہوئے۔:eyerolling:
 
Top