موبائل فون خریدتے وقت آپ کی ترجیحات

علی چشتی

محفلین
اسپیکس اچھی ہونی چاہیئں
جیسے کہ
ریم
اسکرین سائز
ریزولوشن
بیٹری ٹائمنگ
پروسیسر
سافٹویئر اپڈیٹ بھی فوراً ہو
باقی اپلیکشنز میں ضرورت کے تحت استعمال کرتا ہوں فیس بک استعمال نہیں کرتا، واٹس ایپ بھی دفتری استعمال کے لیئے اور ایمو کچھ عزیز ہیں دبئی میں ان کی وجہ سے
لیکن کوشش ہوتی ہے کہ موبائل Latest رکھوں
 

حافظ عاصم

محفلین
فرنٹ کیمرہ کم سے کم آٹھ میگا پکسل ہو
بیک کیمرہ کم سے کم تیرہ ہو جائے
ریم دو یا تین تو پکی ہونی چاہیئے
میموری سولہ جی بی سے کم کسی صورت نہ ہو
بیٹری 2200 سے 3000 ایم اے ایچ ٹھیک ہے
اور فور جی سپورٹ تو بنتی ہی ہے۔۔۔باقی جو مل جائے وہی پسند ہے :-D
 
Top