قرۃالعین اعوان
لائبریرین
راستہ نہیں ملتا
منجمد اندھیرا ہے
پھر بھی باوقار انساں
اس یقیں پر زندہ ہے
برف کے پگھلنے میں
پو پھٹنے کا وقفہ ہے
اس کے بعد سورج کو
کون روک سکتا ہے...!!
منجمد اندھیرا ہے
پھر بھی باوقار انساں
اس یقیں پر زندہ ہے
برف کے پگھلنے میں
پو پھٹنے کا وقفہ ہے
اس کے بعد سورج کو
کون روک سکتا ہے...!!