احمد ندیم قاسمی منجمد.......احمد ندیم قاسمی

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
راستہ نہیں ملتا
منجمد اندھیرا ہے
پھر بھی باوقار انساں
اس یقیں پر زندہ ہے
برف کے پگھلنے میں
پو پھٹنے کا وقفہ ہے
اس کے بعد سورج کو
کون روک سکتا ہے...!!​
 

فرحت کیانی

لائبریرین
اس کے بعد سورج کو کون روک سکتا ہے
واہ۔ خوبصورت کلام
بہت شکریہ قرہ العین
معذرت میرے پاس کی بورڈ میں آپ کے نام والی گول ت موجود نہیں ہے۔
 
Top