منتخب فارسی شعر از ملکہ نورجہاں

بر مزار ما غریباں نے چراغے، نے گلے،
نے پر پروانہ سوزد، نے صدائے بلبلے.
‏(ہم غریبوں کی قبر پر نہ چراغ ہے، نہ پھول ہے،
نہ کسی پروانے کا پر جلتا ہے اور نہ کسی بلبل کی صدا ہے.)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top