کاشف اکرم وارثی
محفلین

آج فیس بک پر اپریل فول کو نا منانے کے لیے پوسٹ پر پوسٹ ہو رہی ہیں۔ بائیکاٹ اپریل فول۔ آیات کوٹ کی جارہی ہیں۔ احادیث لکھیں جارہیں ھیں ۔ کیا کبھی ھم میں سے کسی نے سوچا ھے کہ سال میں آنے والے اس ایک دن پر اتنی گرم جوشی اور مسلمانیت دیکھای جارہی ہے اور سال کے تین سو چونسٹس دن ہم کتنی ھمت ،بے شرمی، نڈر ہو کر جھوٹ بولتے رھتے ہیں، آفس، سکول ،کالجز،ناجانے اور کہاں کہاں۔
" کیا اس کو منافقت نہیں کہیں گے۔" کہ سال کہ باقی تمام ایام جھوٹ کے سہارے اور ایک دن جھوٹ کے خلاف جنگ۔ سوچیے