1. اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں فراخدلانہ تعاون پر احباب کا بے حد شکریہ نیز ہدف کی تکمیل پر مبارکباد۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    $500.00
    اعلان ختم کریں

مناجات ۔۔۔۔چند دعائیہ اشعار

عینی مروت نے 'آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 3, 2018

  1. عینی مروت

    عینی مروت محفلین

    مراسلے:
    541
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ایک چھوٹی سی دعائیہ کاوش نذر احباب۔۔۔

    * مناجات *

    میرے خدا ! رستہ سُجھا۔۔
    تو راہ بر ،مشکل کشاا
    آتی نہیں در سے ترے
    کوئی بھی ٹھکرائی دعا
    ہاں ایک اسی امید پر
    اٹھتا ہے دستِ نارسا
    بھٹکے ہوؤں کےرہنما
    سن لے صدائے بےنوا
    دل مضطرب بےانتہا
    بےانتہا ۔۔۔بےانتہا
    گرچہ کٹھن ہے راستہ
    پھر بھی ہے تیرا آسرا
    تیز آندھیوں کی زدمیں ہے
    اک آس کاننھادیا
    بجھنے نہ دینا..مہرباں
    اے مہرباں ،اے مہرباں!

    (نورالعین عینی)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  2. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,007
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    آمین
    سبحان اللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. عینی مروت

    عینی مروت محفلین

    مراسلے:
    541
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    جزاک اللہ محترم ۔۔۔شاد و آباد رہیں :)
     

اس صفحے کی تشہیر