مبارکباد ممتاز سارہ خان: یعنی آٹھویں سوار

سارہ خان

محفلین
بہت شکریہ تعبیر سسٹر۔۔۔:)

یہ سعود بھیا اپنی بٹیاؤں اور اپیاؤں پر ایسی نوازشیں کرتے رہتے ہیں ۔۔۔۔ مجھ سے پہلے شگفتہ کے لئے بھی پوسٹ کر چکے ہیں ایک تھریڈ ۔۔۔:)
 
Top