ممبئی میں ٹرین نیٹ ورک پر تباہ کن دھماک

پاکستانی

محفلین
ممبئی میں ٹرین نیٹ ورک پر تباہ کن دھماکے ہوئے ہیں جن میں ایک سو چوہتر افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہوگئے ہیں۔ شہر میں ہرطرف کہرام مچا ہوا ہے۔

خبر کی مزید تفصیل یہاں
 

الف عین

لائبریرین
الحمد للہ میرے سارے رشتے دار محفوظ ہیں۔ میرے ماموں مومانی اور ان کے تینوں بچوں کے خاندان وہاں ہی ہیں، ابھی ایک کزن کو فون کیا تو خیریت کا علم ہوا۔ صرف یہ ہوا کہ کوئی رات کو گیارہ بجے سے پہلے گھر واپس نہیں پہنچ سکا۔
 
Top