تعارف ملیحہ ریاض کا تعارف

ناعمہ عزیز

لائبریرین
میم ملیحہ ریاض بہت ہی نائس سی اور انوسینٹ سی ہیں :) اور اتنی سویٹ ہیں کہ میں بتا نہیں سکتی ہوں :)
اور ہمیں تو نہیں پڑھاتی لیکن ہمارے کالج آئی کام اور بی کام کو پڑھاتی ہیں ٌ ٌ :) میم بینش اور میم ملیحہ کے ساتھ میری بہت اٹیچمنٹ ہے اور اب چونکہ میم بینش کی شادی ہو رہی ہے اس لئے ان کی جگہ میم صبا ہمیں پڑھا رہی ہے جو کہ میم بینش کی بیسٹ فرینڈ ہیں ۔
اس لئے اب میم صبا اور میم ملیحہ کے ساتھ بھی کافی وقت گزرتا ہے اور ہم خوب انجوائے کرتے ہیں کالج میں :)
 

نایاب

لائبریرین
نایاب لالہ میں نے میم ملیحہ کو آپ کے بارے میں بتایا تھا :)
بہت شکریہ میم ملیحہ کو خوش آمدید کہنے کے لئے :)
بٹیا رانی سدا خوش ہنستی مسکراتی رہو آمین
لگتا ہے سیکریٹری کی پوسٹ سنبھال لی ہے ۔
" میم " بمعنی استاد ۔۔۔۔۔۔۔؟
یہ مس زیادہ کان تو نہیں کھینچتیں نا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
 
بٹیا رانی سدا خوش ہنستی مسکراتی رہو آمین
لگتا ہے سیکریٹری کی پوسٹ سنبھال لی ہے ۔
" میم " بمعنی استاد ۔۔۔ ۔۔۔ ۔؟
یہ مس زیادہ کان تو نہیں کھینچتیں نا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔؟
میم میڈم کا مخفف ہو تا ہے۔اور گفتگو کے دوران کسی خاتون کو مخاطب کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
http://www.thefreedictionary.com/ma'am
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
بٹیا رانی سدا خوش ہنستی مسکراتی رہو آمین
لگتا ہے سیکریٹری کی پوسٹ سنبھال لی ہے ۔
" میم " بمعنی استاد ۔۔۔ ۔۔۔ ۔؟
یہ مس زیادہ کان تو نہیں کھینچتیں نا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔؟
ارے نہیں لالہ ایسی کوئی بات نہیں ہے شی از سو سویٹ اور ان کی ہیلپ تو اس لئے کر رہی ہوں کہ ان کو اردو نہیں لکھنا آتی :)
 

شاہد شاہنواز

لائبریرین
خوش آمدید ، لیکن یہ تعارف تو ادھورا ہوا۔۔۔ شاعری سے شغف ہے یا اردو محفل پر آنے کی کوئی اور وجہ؟؟
اس کے علاوہ اور بھی سوالات ہیں۔۔۔۔ لیکن پہلے اس کا جواب ملے تو بات آگے بڑھے۔۔۔
درس و تدریس سے منسلک لوگوں سے ذرا ہم گھبراتے ہیں۔:shock: مگر اب ادھر آئیں ہیں تو خوش آم دید کہے بغیر جانا بھی برا ہے۔:)

بہت بہت خوش عام دید۔۔۔ ۔۔۔ امید ہے کہ بہت کچھ آپ سے سیکھنے کو ملے گا۔ :welcome:
بڑے خوفناک دانت ہیں بھائی آپ کے؟ خوش آمدید کہہ رہے ہیں یا ڈرا رہے ہیں؟
 
Top