ملک بھر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ ختم ہونے کا دعویٰ

قیصرانی

لائبریرین
طلب اور رسد برابر ہے تو اس کا مطلب ہے کہ بجلی کی پیدوار کم از کم طلب سے 25 فیصد زیادہ ہے۔ لائن لاسز میرا خیال ہے کہ 25 فیصد سے کم نہیں ہوں گے؟
 
الف نظامی

لائبریرین

الف نظامی

لائبریرین
جب تک بارش ہے اسوقت تک۔ اسکے بعد کا پتا نہیں۔
کہاں تک کا پتا رکھنے کی خواہش ہے۔ یہ ایک فلسفیانہ جہت نکل آئی۔
یہی جان پائے کہ کچھ نہیں جانتے ہم۔
بہرحال روزگارِ زندگی اللہ کے فضل سے قائم ہے اورانسان کے ذمہ جدوجہد کرنا ہے۔
حسبی اللہ و نعم الوکیل۔
 
الف نظامی

لائبریرین
ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال2ہزار100میگاوٹ پربرقرار
وزارتِ پانی و بجلی کے مطابق بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں میں 4سے 6گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ کے شیڈول پر عملدرآمدکیاجارہاہے۔
ملک میں آج بھی بجلی کا شارٹ فال2ہزار100میگاواٹ پربرقرار ہے۔
ترجمان این ٹی ڈی سی کے مطابق ملک میں بجلی کی پیداوار 11ہزار 700میگاواٹ اور طلب 13ہزار 800میگاواٹ ہے

  • ہائیڈل کے ذریعے 4ہزار 160میگاواٹ بجلی پیدا ہو رہی ہے
  • تھرمل کا بجلی کی پیداوار میں حصہ 1ہزار 700میگاواٹ
  • آئی پی پیز(مہنگی ترین بجلی پیدا کرنے والی نجی کمپنیاں) کا حصہ 5ہزار 840میگاواٹ ہے

بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں ڈسکوز میں 4سے 6گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ پر عمل کیا جا رہا ہے۔
 
arifkarim

معطل

جتھے دی کھوتی اوتھے آن کھلوتی کا اردو ترجمہ درکار ہے :)
 
Top