ملم جبہ کی سیر

منصور مکرم

محفلین
یہی کہ ہمارئے پیارئے گبین بیٹے سے چند سال بڑی ،اور اسکے قابل احترام نانا سے چند سال چھوٹی۔۔۔۔:):):):)
نشانہ درست لگا ہے کہ نہیں؟
 
ملم جبہ میں غالب کا کیا کام بھلا؟
ملم جبہ اور مالم جبہ میں الف کے اضافے کو چھوڑ کر کیا فرق ہے؟ مطلب یہ کہ ٹی وی پر مالم جبہ ہی پڑھا ہے۔
 
جیہ صرف پہلا صفحہ پڑھا ہے باقی نہیں پڑھے شائد کسی نے تصحیح کردی ہو تو پتہ نہیں ہے ۔
دو جگہ پر املا کی غلطی ہے ایک مقام گوتم بودھ کے قدموں کا ہے یعنی چرنوں میں بیٹھنے کا جس کو آپ نے روانی میں شرنوں لکھ دیا ہے ۔ دوسرا مقام والد صاحب کی جسمانی حالت کا ہے یعنی چھریرے ہیں آپ نےروانی میں چچیرے لکھ دیا ہے۔
میں 1999 میں مالم جبہ آیا تھا پھر ادھر مطلوبہ جڑی بوٹی نہیں ملی تو گبرال اور مہو ڈھنڈ، کنڈول جھیل اور پری جھیل تک کے دشوار گزاراور ناقابل رسائی حصوں تک بھی گیا ہوں وہ ایک الگ داستان ہے ۔
بہرحال آج اپ نے کالام کا ذکر کیا تو تو نہ جانے کیوں دل یک بہ یک اداس ہوگیا اور جوانی کی یاد یں تازہ ہوگئیں
 
آخری تدوین:

منصور مکرم

محفلین
جیہ

تو پھر کہیں اسکی داستاں بھی بیان ہوجائے ،محفل پر ۔
اور ماشاء اللہ آپ ابھی بھی جوان ہیں۔
 
بہت خوب :)
بہت دلچسپ اور معلوماتی انداز میں روداد سفر قلمبند کی
آپ کی وجہ سے ہم نے بھی ادھر بیٹھے بیٹھے ملم جبہ کی سیر کر لی
ہنستی مسکراتی رہو :)
 
تو پھر کہیں اسکی داستاں بھی بیان ہوجائے ،محفل پر ۔
اور ماشاء اللہ آپ ابھی بھی جوان ہیں۔
وہ داستان ادھر نہیں بیان کی جاسکتی ہے کیونکہ اس میں بظاہر کچھ اخلاقی مسائل ہیں اورجہاں تک جوانی کی بات ہے تو عمر عزیز کی 38ویں بہار دیکھ رہا ہوں لیکن اب اعضاء میں وہ قوت نہیں ہے اب پہاڑوں پر کون چڑھے گا توبہ جی توبہ ۔ اور اگر اوپر ی حصوں میں کسی ریچھ نے پکڑ لیا تو شائد کوئی یہ بتانے والا بھی نہ رہے کہ ادھر ایک روحانی بابا ہوا کرتے تھے ۔
 
عمراعظم

محفلین
بہت دلچسپ اور معلوماتی تحریر۔ ماشا اللہ بہت اچھی منظر کشی کی ہے۔
البتہ جو بات مجھے سب سے زیادہ اچھی لگی وہ یہ جملہ تھا " عبد اللہ خوب محظوظ ہو رہا تھا ، میں عبداللہ کو دیکھ کر محظوظ ہو رہی تھی اور بابا مجھے دیکھ کر مسکُرا رہے تھے" اللہ آپ سب کو ہمیشہ خوش رکھے۔آمین
 
جیہ

لائبریرین
جیہ صرف پہلا صفحہ پڑھا ہے باقی نہیں پڑھے شائد کسی نے تصحیح کردی ہو تو پتہ نہیں ہے ۔
دو جگہ پر املا کی غلطی ہے ایک مقام گوتم بودھ کے قدموں کا ہے یعنی چرنوں میں بیٹھنے کا جس کو آپ نے روانی میں شرنوں لکھ دیا ہے ۔ دوسرا مقام والد صاحب کی جسمانی حالت کا ہے یعنی چھریرے ہیں آپ نےروانی میں چچیرے لکھ دیا ہے۔
میں 1999 میں مالم جبہ آیا تھا پھر ادھر مطلوبہ جڑی بوٹی نہیں ملی تو گبرال اور مہو ڈھنڈ، کنڈول جھیل اور پری جھیل تک کے دشوار گزاراور ناقابل رسائی حصوں تک بھی گیا ہوں وہ ایک الگ داستان ہے ۔
بہرحال آج اپ نے کالام کا ذکر کیا تو تو نہ جانے کیوں دل یک بہ یک اداس ہوگیا اور جوانی کی یاد یں تازہ ہوگئیں
شکریہ تصحیح کے لئے
 
جیہ

لائبریرین
بہت دلچسپ اور معلوماتی تحریر۔ ماشا اللہ بہت اچھی منظر کشی کی ہے۔
البتہ جو بات مجھے سب سے زیادہ اچھی لگی وہ یہ جملہ تھا " عبد اللہ خوب محظوظ ہو رہا تھا ، میں عبداللہ کو دیکھ کر محظوظ ہو رہی تھی اور بابا مجھے دیکھ کر مسکُرا رہے تھے" اللہ آپ سب کو ہمیشہ خوش رکھے۔آمین
شکریہ انکل جی
 
جیہ صرف پہلا صفحہ پڑھا ہے باقی نہیں پڑھے شائد کسی نے تصحیح کردی ہو تو پتہ نہیں ہے ۔
دو جگہ پر املا کی غلطی ہے ایک مقام گوتم بودھ کے قدموں کا ہے یعنی چرنوں میں بیٹھنے کا جس کو آپ نے روانی میں شرنوں لکھ دیا ہے ۔ دوسرا مقام والد صاحب کی جسمانی حالت کا ہے یعنی چھریرے ہیں آپ نےروانی میں چچیرے لکھ دیا ہے۔
تدوین کردی ہے۔
 
Top