مقدس مقامات ڈاٹ کام

ابوشامل

محفلین
دنیا بھر کے مذاہب کے مقدس مقامات کے بارے میں انتہائی معلوماتی ویب سائٹ جس میں مسجدوں، گرجاؤں، کلیساؤں، مندروں اور دیگر عبادت گاہوں کے بارے میں تفصیلی معلومات کے ساتھ ساتھ تصاویر اور نقشوں اور ان مقامات کی سیر کے خواہشمند افراد کے لیے سفری معلومات اور متعلقہ کتب کی سہولیات بھی پیش کی، اپنے موضوع کے اعتبار سے سب سے شاندار ویب سائٹ کا درجہ رکھتی ہے۔ آپ بھی دیکھیے

http://www.sacred-destinations.com/index.html
 

چاند بابو

محفلین
بہت بہتریں ویب سائیٹ ہے۔

ابھی سرسری سا جائزہ لیا ہے لیکن باکمال پایا ہے ۔ کچھ وقت نکال کر مزید جائزہ لینا چاہوں گا۔
 
Top