مغربی مافیا

آصف اثر

معطل
چینی سفیر لیجیان زاو نے آج ٹویٹ کرکے صورت حال کافی دلچسپ بنادی جس میں انہوں نے اسد عمر کو کھرا سچ بولنے پر "مین آف انٹگریٹی" قرار دیا۔ اگرچہ ان کا ٹویٹ چینی مفاد کو مدنظر رکھ کر کیا گیا، لیکن اسد عمر نے لٹیرے انگریزوں کی گلی سڑی پاکستانی بیوروکریسی کی بھی خوب کلاس لی۔
ٹویٹ کی گئی ویڈیو سے یہ اندازہ لگانا بھی آسان ہو جاتا ہے کہ اسد عمر کو اسٹیبلشمنٹ اور انگریزوں کی نوآبادیاتی دور کے دیمکوں نے ہی ہٹایا ہے۔

Days after Umar's departure from cabinet Chinese ambassador terms PTI leader as 'man of integrity' - Business - DAWN.COM

 
Top