معلومات درکار ہیں‌ برائے لوکل ایریا چیٹ سرور

راجہ صاحب

محفلین
السلام علیکم

میں ایک کیبل انٹرنیٹ سے منسلک ہوں میں‌ چاہ رہا تھا کہ میں اپنے سسٹم میں‌ چیٹ سرور بناؤں جس سے سارے یوزرز آپس میں رابطہ یا بات چیت کر سکیں
کیا اس سلسلے میں کوئی صاحب میری مدد کر سکتا ہے یا خاطر خواہ معلومات فراہم کر سکتا ہے ؟

والسلام
راجہ صاحب
 
آپ ڈیویلوپ کرنا چاہتے ہیں یا صرف سولیشن سے غرض ہے؟

اگر آپ کو بنے بنائے چاہئیں تو تقریباً ہر پلیٹ فارم اور پروگرامنگ لینگویج میں ایسے ٹولس اوپن سورس خزانے میں دستیاب ہونگے۔ اور اگر آپ خرید کر استعمال کرنے میں یقین رکھتے ہیں پھر تو اور بھی مسئلہ نہیں۔ :)
 

فر حان

محفلین
میرا خیا ل ہے ابن سعید یہ سوفٹویر میں کافی عرصے سے استعمال کر رہا ہوں جب ایک مفید اور اچھا سوفٹویر موجود ہے تو بے وجہ دماغ کھپانے کی کیا ضرورت ہے ؟؟؟؟
 

راجہ صاحب

محفلین
راجہ صاحب یہ سوفٹویر انسٹال کر لیں یہ لوکل نیٹ ورک کے لیے ہی بنایا گیا ہے ۔
سوفٹویر کا نام : Vypress Chat 2.1.4
سوفٹویر کا سائیز: 2.02 MB
ڈاون لوڈ لنک : ڈاون لوڈ کریں

مذید معلومات کے لیے یہ سائیٹ وزٹ کریں
بہت شکریہ جناب
میرا خیا ل ہے ابن سعید یہ سوفٹویر میں کافی عرصے سے استعمال کر رہا ہوں جب ایک مفید اور اچھا سوفٹویر موجود ہے تو بے وجہ دماغ کھپانے کی کیا ضرورت ہے ؟؟؟؟

میرا بھی یہی خیال ہے
ایک بار پھر شکریہ
ویسے اس کی انسٹالیشن آسان ہی ہے نا :rolleyes:
 
جی یقیناً ایک نہیں کئیوں دستیاب ہیں۔ :)

جاوا میں ایک ایسا ہی سافٹویر ہمارے دو ہم جماعتوں نے اس سال مائنر پروجیکٹ میں بھی ڈیویلپ کئے ہیں فائل شئیرنگ وغیرہ کے سپورٹ کے ساتھ۔ :) سورس فورج پر کئی پروجیکٹ بنے پڑے ہیں۔
 

راجہ صاحب

محفلین
جاوا میں ایک ایسا ہی سافٹویر ہمارے دو ہم جماعتوں نے اس سال مائنر پروجیکٹ میں بھی ڈیویلپ کئے ہیں فائل شئیرنگ وغیرہ کے سپورٹ کے ساتھ۔ :) سورس فورج پر کئی پروجیکٹ بنے پڑے ہیں۔

جناب آپ کچھ ارشاد کریں اس بارے میں فرحان صاحب کا بتایا ہوا سوفٹ وئیر استعمال کیا ہے لیکن مزا نہیں آیا اس کی اس وجہ تو یہ کہ ٹرائل ورژن ہے میں تو مفت میں کام چلانا چاہتاہوں :(
 
درج ذیل روابط پر جائیں اور اپنی ضرورت کے مطابق جس پلیٹفارم اور پروگرامنگ/اسکرپٹنگ لینگویج سے ہم آہنگ ہوں اس طرح کا سافٹویر ڈاؤنلوڈ کر لیں۔ ہزاروں کی تعداد میں یہ سافٹوئر بالکل مفت اور اوپن سورس ہیں ہیں۔

انسٹالیشن نوٹس سافٹوئیر پیکیج میں ہی دستیاب ہونگے۔ ورنہ اوپن کمیونٹی اور ڈسکشن فورمس بھی مل جائیں گے۔ بس گوگل کرنا سیکھ لیجئے۔ :)

ربط 1

ربط 2
 

راجہ صاحب

محفلین
بس گوگل کرنا سیکھ لیجئے۔ :)
ربط 1

ربط 2

جناب گوگل پر تو سرچ کرتا ہی رہتا ہوں یہاں‌ پوسٹ کرنے کا مقصد یہ تھا کہ کوئی ٹیسٹڈ سوفٹ وئیر مل جائے یعنی جو کسی اور یوزر کے استعمال کیا ہو جیسا کہ فرحان بھائی نے بتایا تھا کہ وہ بتائے گئے سوفٹ وئیر کو کافی عرصہ تک استعمال کر چکے ہیں :cool:
 
Top