معروف صحافی عمر چیمہ نےپاکستانی صحافت کا لفافہ نما چہرہ خود ہی قوم کو دکھا دیا

جاسم محمد

محفلین
کل معروف صحافی عمر چیمہ نے ترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب کی جانب سے موصول ہونے والا واٹس ایپ پیغام کاسکرین شاٹ لے کر ٹویٹ کیا۔ اور پھر چور کی داڑھی میں تنکا ، اپنی غلطی کا احساس ہو جانے پر ٹویٹ بھی ڈیلیٹ کر دیا، مگر تب تک بہت دیر ہو چکی تھی۔
D4B_VPbWAAAk3Iw.jpg

 

جاسم محمد

محفلین
عدلیہ، بیروکریسی، صحافت، پولیس تو فتح کر لی۔ کیا فوج میں بھی ن لیگ کے ہمدرد بھرتی کئے گئے ہیں؟ یا یہ ادارہ ابھی تک بچا ہوا ہے؟
 
Top