معجزۂ قرآن!

سید عمران

محفلین
سنی تو کئی دفعہ ہے شاید لیکن علماء کی طرف سے پیش کی گئیں توجیحات اور آپ کی طرف سے بھی دی گئی دلیل کبھی دل کو نہیں لگے۔ خدا بالفرض اپنا آخری نبی اگر چائینہ میں بھیجتا اور قران اگر اس اعتبار سے چائینیز زبان میں ہوتا تو آج ہم اسے اعلیٰ و ارفع ثابت کرنے میں تلے ہوتے۔ لاجک یا دلیل کا کھوکھلا پن ہی یہی ہے کہ وہ عمل رونما ہونے کے بعد 'بنائی' جاتی ہے اس لیے یہ کبھی معروضی نہیں ہوتی اور 'اختلاف' کا وجود اسی کھوکھلے پن کے سبب ہے۔
کن وجوہات کی بنا پر آپ قرآن پاک کو ایک معجزہ تسلیم نہیں کرتے؟؟؟
نیز معجزہ کی شرح آپ کے نزدیک کیا ہے؟؟؟
مختصر اور آسان الفاظ میں بیان فرمائیں تاکہ ہم جیسے عامی بھی سمجھ جائیں!!!
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
حسرت اتنے لمبے لمبے مراسلے لکھ رہا ہے لیکن میرے پلے اب تک نہیں پڑا کہ اس کو اعتراض کس بات پر ہے اور اس کا مؤقف ہے کیا؟؟
 
Top