زینب الرٹ بل کے بعد کی افسوس ناک صورتِ حال۔ کیا زینب الرٹ بِل سے حالات درست ہوسکتے ہیں؟ کیا زینب الرٹ بِل کے ساتھ ساتھ فحاشی و عریانی کے ذرائع کا سدباب ضروی نہیں؟ کیا ملک میں اسلامی نظام کا قیام ضروری ہے؟