مظفر نگر فساد:آنکھوں دیکھا حال

کاشفی

محفلین
بھائی میں اس کے اوپر کام کر رہا تھا چند دنوں قبل انشاء اللہ مسلم مجلس مشاورت کی جانب سے دسمبر تک قرطاس ابیض جاری کیا جائےگا اس میں اس تعلق سے میں نے بھی کام کیا ہے ۔
ہندوستان کے مسلمانوں میں اتحاد و یکجہتی اور ہندوستان کی ترقی میں ہندوستانی مسلمانوں کے کردار کو اجاگر کرنے کے لیئے آپ نے کچھ لکھا ہے تو ہمیں پڑھنے کو عنایت کیجئے محمد علم اللہ اصلاحی بھائی!
 
ہندوستان کے مسلمانوں میں اتحاد و یکجہتی اور ہندوستان کی ترقی میں ہندوستانی مسلمانوں کے کردار کو اجاگر کرنے کے لیئے آپ نے کچھ لکھا ہے تو ہمیں پڑھنے کو عنایت کیجئے محمد علم اللہ اصلاحی بھائی!

یہ ابھی کچھ دن قبل لکھا تھا ۔۔۔۔http://alamullah.blogspot.in/2013/04/2014_7032.html
 
Top