مطمئن زندگی۔۔

راحیل اصغر

محفلین
مطمئن زندگی گزارنے کا اصول سب سے پہلے اپنے آپ کو یہ یاد کروانا ہے کہ آپ خود اور آپ کے آس پاس کے تمام لوگ جلد ہی فوت ہونے والے ہیں اور آپ بہت کم چیزوں کے بارے میں کچھ کر سکتے ہیں۔ اپنی وفات سے پہلے ان چند باتوں کو چُن لیں جن کی آپ کو واقعی پرواہ ہے۔ اگر ہر شے کو سر پر سوار کر لیں گے تو فوت ہونے سے پہلے کی زندگی بھی نہیں گزاری جائے گی
 
Top