مظہر ذوالفقار
محفلین
حقیقت کیا ہے مے کی اس کو پیتا کون ہے ساقی
میں تیرے ہاتھ کے صدقے جو اس ساغر کے نیچے ہے
مضطر خیرآبادی
میں تیرے ہاتھ کے صدقے جو اس ساغر کے نیچے ہے
مضطر خیرآبادی
کلیجے کو جلوے سے کیا واسطہ
یہ داغ اس نے پردہ اٹھا کر دیا
مضطر خیرآبادی