تاسف مصیبت زدہ امریکیوں کے لئے دعا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عاطف بٹ

محفلین
امریکہ میں سینڈی نامی سمندری طوفان نے تباہی مچارکھی ہے اور اس کی وجہ سے بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان ہوا ہے۔ امریکہ میں رہنے والے لوگ کسی بھی رنگ، نسل یا مذہب سے تعلق رکھتے ہوں مگر وہ اس گروہ کا حصہ ہیں جو اشرف المخلوقات کے درجے پر فائز ہے اور جسے کردگارِ کائنات نے احسنِ تقویم پر پیدا کیا ہے۔ ہم سب کو چاہئے کہ ہم مصیبت زدہ امریکیوں کے لئے ربِ العزت کے حضور دعا کریں کہ اللہ ان پر رحم فرمائے اور ان پر سے اس مصیبت کو ٹال دے اور انہیں راحت و عافیت کے ساتھ ساتھ ہدایت عطا فرمائے، آمین۔
 
انتہا

آمین
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top