مصر میں صدر مرسی کی منتخب حکومت کو ہٹانے میں اسرائیل کا کردار تھا

جاسم محمد

محفلین

جاسم محمد

محفلین
اس حقیقت کو جھٹلایا نہیں جاسکتا۔ کوئی چاہے الٹا ہی لٹک جائے۔
اپنے مفاد کی خاطر ہر انسان سازشی ہے۔ اسے بھی جھٹلایا نہیں جا سکتا۔ اسرائیل اپنے مفاد میں سازشیں کرے تو غلط۔ پاکستان یا کوئی اور ملک یہی کام کرے تو مفاد کی جنگ۔ یہودیوں کیلئے ہمیشہ دوہرے معیار کیوں؟
 

فلسفی

محفلین
بھارت اور اسرائیل دونوں آئینی طور پر سیکولر ممالک ہیں۔

یہ اس پراپگنڈہ کا جواب ہے کہ اسرائیلی یہودی مذہب کی وجہ سے ہمسایہ ممالک میں مداخلت کرتے ہیں

آپ کے خیال میں اسرائیل کے جبری اختتام کے بعد اسرائیلی یہودیوں کے ساتھ کیا سلوک کیا جائے گا؟

اسرائیلی عربوں کو تو شاید ہم زبان، ہم مذہب ہونے کی وجہ سے ریلیف مل جائے۔ اسرائیلی یہودیوں کو تو یہ نہیں ملنے والا

اس خوف کی وجہ سے اسرائیل نے اپنی سلامت اور بقا کی خاطر ایٹمی ہتھیار بنائے تھے۔

اپنے مفاد کی خاطر ہر انسان سازشی ہے۔

اسرائیل اپنے مفاد میں سازشیں کرے تو غلط۔ پاکستان یا کوئی اور ملک یہی کام کرے تو مفاد کی جنگ۔

یہودیوں کیلئے ہمیشہ دوہرے معیار کیوں؟

شکریہ آپ نے ہمارے موقف کی تائید کردی۔

 

جاسم محمد

محفلین
شکریہ آپ نے ہمارے موقف کی تائید کردی۔

جی صرف اس حد تک تائید کر سکتا ہوں کہ اسرائیلی و یہودی اپنے مفاد میں اقدامات (سازشیں) کرتے رہتے ہیں جیسا کہ دنیا کی دیگر اقوام کرتی ہیں۔ یہودی یا اسرائیلی اس معاملہ میں خواص نہیں ہیں۔
 
آخری تدوین:

فلسفی

محفلین
عرض کیا ہے کہ

راہ پر ان کو لگا لائے تو ہیں باتوں میں
اور کھل جائیں گے دو چار ملاقاتوں میں

آداب
 

جاسم محمد

محفلین
نہیں۔ دو ارب مسلمانوں کی نظر لگ گئی۔ :)
اسرائیلی خلائی جہاز چاند پر لینڈنگ کے دوران تکنیکی خرابی کے باعث کریش کر گیا ہے۔ کوئی بات نہیں ایک چھوٹے سے ملک کا چاند کے مدار تک پہنچ جانا بھی ہے اپنی ذات میں ایک بڑی کاوش ہے ۔ اسرائیلی خلائی جہاز کی کریش سے قبل چاند کی آخری تصویر:
_106419566_053407683-1.jpg

 
آخری تدوین:
Top