مصحف اقبال توصیفی کو ٖغالب اوارڈ برائے اردو شاعری

الف عین

لائبریرین
میرے دوست، (ایک زمانے کے باس بھی) مصحف اقبال تو صیفی کو غالب انسٹیٹیوٹ کے اعلامیہ کے مطابق غالب اوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ یہ اوارڈ برائے شاعری ۲۰۱۳ء ہے۔ یہ ۲۸ دسمبر کو نئی دہلی میں ایک تقریب میں دیا جائے گا۔ انعام ۷۵ ہزار روپئے اور توصیفی سند پر مشتمل ہے۔
کچھ ہی رصہ پہے ان کا چوتھا مجموعہ شائع ہوا تھا، ’ستارہ یا آسمان‘، اس سے پہلے فائزا، گمان کا صحرا اور دور کنارا نام کے مجموعے شائع ہو چکے ہیں۔
مجھے ایک انتخاب ترتیب دینے کا بھی موصوف کا حکم یا درخواست ہے۔
 
Top